جاپانی پھل معدے کی خرابیوں کے لئے مفید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) املوک ( جاپانی پھل ) کھائیں اور معدے اور نظام ا نہضام کی خرابیوں سے بچیں ۔ جاپانی پھل اینڈکس کے مرض میں بھی مفید ہے ۔ بڑی آنتوں اور چھو ٹی آنتوں کے ورم میں نہایت ہی کارآمد پھل جاپانی پاکستان میں کئی علاقوں میں اگایا جا رہا ہے… Continue 23reading جاپانی پھل معدے کی خرابیوں کے لئے مفید