کینسر کے علاج کے لیے خوردبینی ’گرینیڈ‘ تیار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برطانیہ میں سائنسدانوں نے ایسے خوردبینی’گرینیڈ‘ ڈیزائن کیے ہیں جو ٹیومرز یعنی کینسر زدہ پھوڑوں کو ختم کرنے کےلیے دوا سے بھرے ہوئے اپنے ہتھیاروں کو پھوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔سائنسدانوں کی یہ ٹیم اپنی تحقیقات اگلے ہفتے نیشنل کینسر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ایک کانفرنس میں پیش کرے گی۔ان کا منصوبہ… Continue 23reading کینسر کے علاج کے لیے خوردبینی ’گرینیڈ‘ تیار