پاکستان میں ایڈز نے خطرے کی گھنٹی بجادی، ہولناک انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان چوتھا ایشیائی ملک ہے جہاں ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے،موذی مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے مخصوص گروپس پر احتیاطی اقدامات لاگو کرنا ہونگے۔طبی ماہرین کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملائیشیا ،انڈونیشیا اور فلپائن کے بعد پاکستان میں ایڈز… Continue 23reading پاکستان میں ایڈز نے خطرے کی گھنٹی بجادی، ہولناک انکشافات