ادویات فارمیسی کی بجائے پودوں کی نرسری سے ملیں گی
سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے جینیٹک انجنئیرنگ کے ذریعے ایسے پودوں کی تیاری شروع کردی ہے جن میں زندگی بچانے والی ادویات کے خواص موجود ہوں گے اور یہ پودے جان لیوا بیماریوں مثلاً کینسر، ذیابیطس، دل کے امراض اور ایچ آئی وی ایڈز وغیرہ کا بھی علاج ثابت ہو سکیں گے۔ کوئنزلینڈ… Continue 23reading ادویات فارمیسی کی بجائے پودوں کی نرسری سے ملیں گی