ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

خراٹے ایک نئی بیماری کو جنم دینے کا باعث بنتے ہیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) خراٹے یا نیند کے دوران نظام تنفس میں خرابی سے جوڑوں کے امراض میں شدت بڑھنے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے ۔ اس سے پہلے یہ تو بات سامنے آچکی تھی کہ خراٹوں کے باعث ہائی بلڈ پریشر دل کے دورے ،فالج اوردل کی حرکت تھم جانے جیسے خطرات پیدا ہو تے ہیں مگر پہلی بار یہ معلوم ہوا ہے کہ اس سے جوڑوں کے امراض جیسا تکلیف دہ عارضہ بھی لاحق ہو سکتاہے ۔بوسٹن یونیور سٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خراٹوں کے نتیجے میں رات کو سونے کے دوران لوگوں کے جسم میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے جس کے دوران لوگوں کے جسم میں آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے جس کے دوران خون میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے جویوں میں تکلیف ہونے لگتی ہے محقیقن کا کہنا ہے کہ خراٹے یا نیند کے دوران ظنام تنیفس میں خرابی کے باعث کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے ۔ اس حوال سے دس ہزار افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد معلوم ہواکہ خراٹے لینے والے افراد میں جوڑوں کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات دیگر افراد سے دو گنا ہ زیادہ ہوتے ہیں ۔تاہم محقیقین کا کہنا ہے کہ اگر آ پ خراٹوں کا علاج کر والیں تو جوڑوں کے امراض میں بھی بہتری آ سکتی ہے ۔ نیند کے دوران سانس کی خرابی کے اس مرض کا علاج طرز زندگی میں تبدیلیوں جیسے وزن میں کمی ،ماﺅتھ پیس یارات کو سانس لینے کے ڈئیواس یا سرجری سے ممکن ہے محقیقین کا کہنا ہے کہ جوڑوں کے امراض کا باعث بننے کے لیے یورک ایسڈ کی مقدار بڑھنے میں کئی سال لگ جاتے ہیں لہذا خراٹوں کو مکمل طورپر اس مرض کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا تاہم اس کی جانب سفر کو تیز رفتار بنا دیتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…