جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

علم طب کا کارنامہ، 7 سالہ بچی کو نئی کھوپڑی لگا دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

علم طب کا کارنامہ، 7 سالہ بچی کو نئی کھوپڑی لگا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تین سال قبل اس سات سالہ بچی گریس کابیلنگا کو بہت بری طرح انفیکشن ہو گیا تھا جس کے باعث ڈاکٹروں نے اس کے دماغ کی کھوپڑی کا بہت سا حصہ الگ کر دیا تھا۔ لیکن اب ڈاکٹروں نے تھری ڈی پرنٹرز کی مدد سے اس کی کھوپڑی کا کامیاب آپریشن اسے… Continue 23reading علم طب کا کارنامہ، 7 سالہ بچی کو نئی کھوپڑی لگا دی

ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی پھیلنے لگا ، رتہ امرال سے تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی۔ راولپنڈی میں ڈینگی زور پکڑنے لگا۔ شہر میں اب تک 33 افراد میں اس جان لیوا مرض کی تشخیص… Continue 23reading ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

آسٹریلوی سائنسدان ”منی“گردے بنانے میں کامیاب

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

آسٹریلوی سائنسدان ”منی“گردے بنانے میں کامیاب

اسلام آباد(نیوزڈ یسک ) آسٹریلیا سائنسدان سٹیم سیلز کا استعمال کرتے ہوئے لیبارٹری میں انسانی گردوں ے چھوٹے نمونے بنانے میں کامیاب ہو گئے یہ منی گردے لمبائی میں صرف ایک سینٹی میٹر کے ہیں ۔سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ پیمائش میں ماں کی پیٹ میں 13 ہفتے کی عمر کے جنین کے گردے سے… Continue 23reading آسٹریلوی سائنسدان ”منی“گردے بنانے میں کامیاب

جاپان, جوہری پاور پلانٹ کے حادثے کے بعد کینسر کی وباءپھوٹ پڑی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جاپان, جوہری پاور پلانٹ کے حادثے کے بعد کینسر کی وباءپھوٹ پڑی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جاپان میں چار سال قبل پیش آنے والے فوکو شیما جوہری پاور پلانٹ کے حادثے کے بعد سے اس مقام کے نواحی علاقوں کے رہنے والے بچوں میں تھائی رائیڈ کینسر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا… Continue 23reading جاپان, جوہری پاور پلانٹ کے حادثے کے بعد کینسر کی وباءپھوٹ پڑی

ڈبل روٹی کھانے کے نقصانات

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ڈبل روٹی کھانے کے نقصانات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )صبح کے وقت نا شتے کی میز پر اگر ڈبل روٹی نہ ہو تو ناشتہ مکمل نہیں ہوتا۔لیکن ہم کبھی یہ خیال نہیں کرتے کہ بظاہر نرم و نازک سفید رنگ اور بھورے کناروں والی اس روٹی کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں۔ کیا یہ صحت کیلئے بھی اتنی ہی اچھی ہے… Continue 23reading ڈبل روٹی کھانے کے نقصانات

کم عمر بچے انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال سے خطر ناک مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں، ماہرین

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

کم عمر بچے انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال سے خطر ناک مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایک حالیہ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر غیرمعمولی وقت صرف کرنے والے نوعمر لڑکے اور لڑکیوں میں ہائی بلڈ پریشر کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ امریکی اسپتال کے ماہرین نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 134 افراد کا جائزہ لیا جن میں سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے… Continue 23reading کم عمر بچے انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال سے خطر ناک مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں، ماہرین

ڈینگی مچھر نے پنجاب میں تیزی سے پر پھیلانے شروع کر دیے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ڈینگی مچھر نے پنجاب میں تیزی سے پر پھیلانے شروع کر دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پنجاب میں ڈینگی وائرس دن بدن بےقابوہونےلگا،سب سے زیادہ متاثرہ ضلع راولپنڈی ہے،جہاں رواں سال کےدوران900 مریض سامنے ا?چکےہیں،پنجاب حکومت ڈینگی پرقابو پانے کیلئےہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔رواں سال پنجاب میں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد 11سو تک پہنچ گئی،یہ کہناہےمحکمہ صحت پنجاب کا۔سب سے زیادہ متاثرہ ضلع راولپنڈی… Continue 23reading ڈینگی مچھر نے پنجاب میں تیزی سے پر پھیلانے شروع کر دیے

پیٹ کی اضافی چربی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آسان اور بہترین ورزشیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پیٹ کی اضافی چربی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آسان اور بہترین ورزشیں

نیویارک(نیوزڈیسک)پیٹ کی چربی بڑھ جائے تو یہ دیکھنے میں بہت بری لگتی ہے اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ فوراًسے قبل اس سے نجات حاصل کی جائے۔آئیے آپ کو پیٹ کی چربی کو ختم کرنے کے چند آسان طریقے بتاتے ہیں۔ ہاتھوں اور گھٹنوں کے ذریعے پیٹ کی ورزش اپنے ہاتھوں اور گھٹنوں کو زمین… Continue 23reading پیٹ کی اضافی چربی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آسان اور بہترین ورزشیں

بھارت جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے دنیا کا بدترین مقام ہے ، رپورٹ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

بھارت جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے دنیا کا بدترین مقام ہے ، رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانیہ میں کی گئی تحقیق میں بھارت کوجان لیوا امراض میں مبتلا افراد کیلئے دنیا کا بدترین مقام قرار دیدیا گیا ۔اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کی طرف سے ”کوالٹی آ ف ڈیتھ“کے عنوان سے کی گئی تحقیق میں دنیا بھر میںزندگی کے اختتام کی دیکھ بھال کی درجہ بندی میں… Continue 23reading بھارت جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے دنیا کا بدترین مقام ہے ، رپورٹ

1 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 1,067