ہاتھ ٹھنڈے رہنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہمارے جسم میں کسی چیز کی کمی یا زیادتی ہوجائے تو یہ مختلف اعضاءمیں غیرمعمولی تبدیلی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔اگر آپ کے ہاتھ ٹھنڈے ہوتے ہیں تو اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں کمزور مدافعتی نظام،خون کی روانی میں مسئلہ اور سردی ہوسکتی ہے۔ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی… Continue 23reading ہاتھ ٹھنڈے رہنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی