انٹر نیٹ ڈاکٹر کی جگہ ذاتی ڈاکٹر سے ملیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بڑے کہتے تھے نیم حکیم خطرہ جان اب یہ محاورہ حکیموں سے ہٹ کر انٹر نیٹ تک آگیا ہے ۔ جسے دیکھئے اپنی بیماری کو گوگل کرتا ہے اور جو کچھ ملتا ہے اس پر عمل درآمد شروع کردیتاہے ۔ انٹرنیٹ سے اپنا علاج کرنا خطرناک ہوسکتاہے ۔ اس سے آپ کو… Continue 23reading انٹر نیٹ ڈاکٹر کی جگہ ذاتی ڈاکٹر سے ملیں