چائے پینے سے بہت سی بیماریوں کے خدشات سے بچا جا سکتا ہے،ماہرین
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) روزانہ تین سے پانچ کپ چائے پینے سے بہت سی بیماریوں کے خدشات سے بچا جا سکتا ہے۔برطانیہ میں ہونے والی تازہ تحقیق کے مطابق روزانہ پانچ کپ چائے پینے سے بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سائنسی ادب… Continue 23reading چائے پینے سے بہت سی بیماریوں کے خدشات سے بچا جا سکتا ہے،ماہرین







































