ہیپاٹائٹس کی ادویات ہی جگر کو نقصان پہنچانے لگیں
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) امریکی انتظامیہ برائے خوراک و ادویات ”ایف ڈی اے“ نے کہا ہے کہ پیپاٹائٹس کے مرض کے خلاف استعمال کی جانے والی دو ادویات ایسی ہیں، جو جگر کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں اور کچھ مواقع پر یہ مریضوں کی اموات کی وجہ بھی بنی ہیں۔ اس امریکی وفاقی ادارے… Continue 23reading ہیپاٹائٹس کی ادویات ہی جگر کو نقصان پہنچانے لگیں