آپریشن کے بعد ایک شخص کے دماغ سے زندہ کیڑا برآمد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص کے دماغ کا ہنگامی آپریشن کر کے اس میں سے ایک زندہ کیڑا (ٹیپ ورم) نکالا گیا ہے۔آپریشن کے بعد لوئی اورٹیز ابھی زیر علاج ہیں۔لوئی اورٹیز کو ضلع ناپا کے ایک ہسپتال میں تب منتقل کیا گیا جب ان کے بقول ان کے سر… Continue 23reading آپریشن کے بعد ایک شخص کے دماغ سے زندہ کیڑا برآمد











































