جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چھاتی کا سرطان مخصوص ہارمون سے ہوتا ہے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے شعبہ کیمیا کے تحت مصنوعی کیمیا اور چھاتی کے سرطان کے موضوعات پر سیمینار کا نعقاد کیا گیا جو دو دن جاری رہا۔سیمینار میں نامور کیمیا دان پروفیسر ڈاکٹر خالد محمد خان ، ڈاکٹر محمد الیاس خان اور محترمہ آشفہ پراچہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔سیمینار کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد الیاس خان کا کہنا تھا کہ80 فیصد چھاتی کا سرطان ایک مخصوص ہارمون کی وجہ سے ہوتا ہے اور اس ہارمون کو ختم کرنے کے لئے عورت کو ادویات کے ساتھ ساتھ مکمل غذا کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سرطان کے 0 سے 2 لیول کے مریضوں کو سب سے پہلے تلاش کرنا چاہیے تاکہ ان کی بیماری کی ابتدائی مرحلے میں ہی تشخیص ہو جائے اور بروقت علاج سے انکی بیماری کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہو سکے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…