ناشتہ کرنے کے حیرت انگیز فوائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کاناشتہ نہ کرنے سے دل کے دورے اور مراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔نئی طبی تحقیق کے مطابق جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان میں دل کے دورے اور امراض قلب کے امکانات کا خطرہ بڑھ جاتاہے کیونکہ صبح… Continue 23reading ناشتہ کرنے کے حیرت انگیز فوائد











































