بینائی واپس لوٹانے کیلئے ”وائڈ اسکرین لینس“ تیار
لندن(نیوز ڈیسک) ماہرین نے پہلی مرتبہ عمررسیدگی سے لاحق ہونے والے لاعلاج نابینا پن کو دور کرنےکے لیے ایک خاص وائڈ اسکرین لینس تیار کیا ہے جسے سے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو فائدہ ہوگا۔یونیورسٹی آف مورسیا، اسپین کے پروفیسر پابلو آرٹل اور لندن آئی اسپتا ل فارما کے چیف میڈیکل افسر کی جانب… Continue 23reading بینائی واپس لوٹانے کیلئے ”وائڈ اسکرین لینس“ تیار











































