آئی ڈراپ کے استعمال سے نظر کمزور نہیں ہوتی
لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچوں کی آنکھوں میں آئی ڈراپ ڈالنے سے نظر کمزور نہیں ہوتی۔ سائنسدانوں نے اس نئی کھوج کو 400 بچوں پر آزمایاجن کی عمر 6 سے 12 سال تھی۔ان بچوں کی آنکھوں میں روزانہ اٹروپین کے قطرے ڈالے گئے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اٹروپین(آئی ڈراپ)… Continue 23reading آئی ڈراپ کے استعمال سے نظر کمزور نہیں ہوتی











































