جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم ترین شہرمیں ایڈز نے پنجے گاڑ لئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں ایک لاکھ 30 ہزارافرادایچ آئی وی ایڈزوائرس کا شکارہیں، ایک سال کے دوران سندھ میں ایچ آئی وی وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کے اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں مجموعی طورپر 45ہزار افراد ایڈز وائرس سے متاثر ہیں ان میں ایڈزکنٹرول پروگرام کے تحت 4ہزار 747 مریضوں کو رجسٹرڈ کیاگیا ہے جن کا علاج جاری ہے، اعدادوشمار کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں رواں سال ایڈزوائرس کے مریضوں میں7فیصد اضافہ ہوا ہے جوایک خطرناک علامت ہے، سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر یونس چاچڑ نے بتایا کہ سندھ میں 16ہزار افراد انجکشن کے ذریعے نشہ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…