سائنسدانوں نے جسم کی چربی پگھلانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سائنسدانوں نے متعدد تجربات اور تحقیقات کے بعد انسانی جسم میں موجود چربی کو پگھلانے کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے کی سادہ مشق کے دوران اگر رفتار کو بار بار تبدیل کیا جائے تو اس طرح زیادہ کیلوریز کو جلایا جاسکتا ہے۔… Continue 23reading سائنسدانوں نے جسم کی چربی پگھلانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ لیا