بیکٹیریا بھی آپس میں ’باتیں‘ کرتے ہیں: نئی تحقیق
لندن (نیوز ڈیسک) ہم انسانی آنکھ سے جراثیم دیکھ نہیں سکتے مگر اب ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ انسانوں کو بیمار کرنے والے بیکٹیریا بھی آپس میں ’باتیں‘ کرتے ہیں۔ تحقیق کاروں کے مطابق بیکٹیریا ایک دوسرے کو ایسے ہی برقی سگنل دیتے ہیں جیسے انسانی دماغ میں اعصابی خلیے۔ اس… Continue 23reading بیکٹیریا بھی آپس میں ’باتیں‘ کرتے ہیں: نئی تحقیق