گولی لگنے سے زخمی ہونے پر20سیکنڈمیں زخم ختم کرنے والی دواءکی امریکہ میں استعمال کی منظوری
نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی فوڈ اینڈڈرگ ایڈمنسٹریشن نے انہی دنوں ایک پاکٹ سائزکی نئی ایجاد کردہ دواکی منظوری دی ہے ۔یہ دوااس سے قبل بھی ڈھائی سال سے امریکہ میں صرف میدان جنگ میں استعمال کی جارہی تھی لیکن اب اس کوگھرمیں بھی استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔اس دواءکوایکس سٹارکہاجاتاہے جس کی شکل… Continue 23reading گولی لگنے سے زخمی ہونے پر20سیکنڈمیں زخم ختم کرنے والی دواءکی امریکہ میں استعمال کی منظوری











































