منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

ذیابیطیس کی دوا کے استعمال سے کیاہوتاہے ؟ جانئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ذیابیطیس کی دوا کے استعمال سے کیاہوتاہے ؟ جانئے

نیو یارک(نیوز ڈیسک)ذیابیطیس سے بچاو کے لئے استعمال کی جانے والی چند ادویات کے استعمال سے اس مرض میں مبتلا افراد میں ہڈیوں کے ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔طبی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق ذیابیطیس سے بچاو کے لئے موءثر خیال کی جانے والی دوا ’روزیگلیٹازون‘ مریض کی ہڈیوں میں چربی کی مقدار کو… Continue 23reading ذیابیطیس کی دوا کے استعمال سے کیاہوتاہے ؟ جانئے

ٹی بی اب ایڈز کی طرح ہی مہلک ترین بیماری بن گئی ہے،عالمی ادرہ صحت

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ٹی بی اب ایڈز کی طرح ہی مہلک ترین بیماری بن گئی ہے،عالمی ادرہ صحت

نیو یارک(نیوز ڈیسک)عالمی ادرہ صحت کے مطابق تپِ دق یا عام فہم میں ٹی بی کہلانے والی بیماری اب ایڈز کی طرح ہی مہلک ترین بیماری بن گئی ہے۔دونوں بیماریوں سے سنہ 2014 میں گیارہ اور بارہ لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔عالمی ادرہ صحت یعنی ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ایک قابلِ علاج بیماری… Continue 23reading ٹی بی اب ایڈز کی طرح ہی مہلک ترین بیماری بن گئی ہے،عالمی ادرہ صحت

ذہن کیسے یادیں محفوظ رکھتا ہے؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ذہن کیسے یادیں محفوظ رکھتا ہے؟

نیویارک(نیوز دیسک)اس حقیقت سے تو ہم اچھی طرح واقف ہیں کہ ہمارا ذہن تمام تر یادوں کو محفوظ رکھتا ہے۔پس جب ہم کسی خاص چیز کے متعلق سوچتے ہیںتو اس چیز سے جڑی تمام باتیںکسی محرک فلم کی مانند دماغ میں گردش کرنے لگتی ہیں۔لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دماغ ان تمام یادوں… Continue 23reading ذہن کیسے یادیں محفوظ رکھتا ہے؟

نیند کے بارے میں حیرت انگیز حقائق

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

نیند کے بارے میں حیرت انگیز حقائق

لاہور (نیوزڈیسک) دنیا بھر کے افراد اپنی زندگی کا ایک تہائی وقت نیند میں گزارتے ہیں اس لئے ہمیں نیند کے بارے میں مزید پتا ہونا چاہیے۔رنگین ٹیلی وڑن کی ایجاد سے پہلے دنیا بھر میں رہنے والے 75 فیصد افراد کو بلیک اینڈ وائٹ خواب آتے تھے۔ آپ کو خواب میں صرف ان ہی… Continue 23reading نیند کے بارے میں حیرت انگیز حقائق

سن کرنے والی ادویات بچوں کیلئے انتہائی نقصان دہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

سن کرنے والی ادویات بچوں کیلئے انتہائی نقصان دہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عارضی طور پر سن کردینے والی ادویات یا انجکشن(Local anesthetic) کے استعمال سے بچوں میں دانتوں کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔یہ مطالعہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں بچوں میں دانتوں کی سرجری کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا… Continue 23reading سن کرنے والی ادویات بچوں کیلئے انتہائی نقصان دہ

بہتر صحت کیلئے کچی سبزیاں اور صبح کی سیر ضروری ہے‘ ماہرین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بہتر صحت کیلئے کچی سبزیاں اور صبح کی سیر ضروری ہے‘ ماہرین

لاہور (نیوز ڈیسک) انسانی جسم کو خوراک کے جن اجزاءکی ضرورت ہوتی ہے زیادہ پکانے سے وہ اجزاءاکثر اپنی افادیت کھو بیٹھتے ہیں ، انسان کو صحت مند رہنے کیلئے زیادہ سے زیادہ کچی خوراک اور سلاد کا استعمال کرنا چاہئے اور سیر کو معمول بنانا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار ماہر غذائیت پرو فیسر حکیم… Continue 23reading بہتر صحت کیلئے کچی سبزیاں اور صبح کی سیر ضروری ہے‘ ماہرین

یوگا،ذہن اور بدن کو چاق و چوبند،تندرست و توانا رکھنے کی ورزش

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

یوگا،ذہن اور بدن کو چاق و چوبند،تندرست و توانا رکھنے کی ورزش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خود کو چاک و چوبند ،مستعد اور تندرست و توانا رکھنے کے لیے لوگوں میں یوگا کا رحجان زور پکڑتا جا رہا ہے ، ،لاہور کے پارکوں میں صبح سویرے ہر عمر کے افراد خود کو فٹ رکھنے کے لیے بڑے شوق سے یوگا کلاسز میں شریک دکھائی دیتے ہیں۔آج کل لاہور… Continue 23reading یوگا،ذہن اور بدن کو چاق و چوبند،تندرست و توانا رکھنے کی ورزش

کینسر سے بچاﺅ کے 6 طریقے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

کینسر سے بچاﺅ کے 6 طریقے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جلد اعلان متوقع ہے کہ بیکن اور دیگر پروسیسڈ گوشت سے کینسر ہونے کے اتنےہی امکانات ہیں جتنے تمباکو نوشی سے ہوتے ہیں۔ ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ گزشتہ کئی سالوں سے خبردار کر رہا ہے کہ زیادہ مقدار میں ریڈ میٹ کھانے… Continue 23reading کینسر سے بچاﺅ کے 6 طریقے

شکر انسانی صحت کیلئے بہت بڑا خطرہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

شکر انسانی صحت کیلئے بہت بڑا خطرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شکر انسانی صحت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے مگر ان خطرات کو خاطر میں نہیں لایا جاتا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض سمیت متعدد بیماریوں کی وجہ بنتی ہے۔ ”دی گارڈین“ کی رپورٹ کے مطابق سان… Continue 23reading شکر انسانی صحت کیلئے بہت بڑا خطرہ

1 909 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 1,067