جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نظر محفوظ بنانے کا آسان اور موثر نسخہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزیارک(نیوز ڈیسک) اگرتو آپ عمر بڑھنے کیساتھ بینائی میں آنیوالی کمی کی روک تھام کرنا چاہتے ہیں تو مچھلی ، سبزیوں ، زیتون کے تیل اور خشک میوہ جات کو کھانا اپنی عادت بنالیں ۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔ ہاورڈ میڈیکل اسکول اور تفٹس یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے مطابق پھلوں ، سبزیوں اور مچھلی وغیرہ پر مشتمل غذا کے استعمال کو معمول بنالینا عمر بڑھنے کیساتھ پٹھوں کی کارکردگی میں آنیوالی کمی کی روک تھام کیلئے سب سے موثر ذریعہ ہے ۔ تھقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ س طرح کی غذا کو اثر استعمال کرتے ہین ان میں نظر کمی کمزوری یا بینائی سے محروم کا خطرہ 26 فیصد تک کم ہوجاتاہے ۔ اس تحقیق کے دوران محققین نے ڈھائی ہزار مرد خواتین سے ان کی غذائی عادات بارے سوالات کیے اور پھر ان کے معمولات کو تیرہ برسوں تک ٹریک کیا۔ تھقیق میں بتایا گیا ہے کہ تیل والی مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ آنکھوں کو تحفظ دینے میں سے زیادہ مدد گار ثابت ہوگاہے ۔ اس طرح کی غذا سے آنکھوں کو سوجن کے خطرے سے بھی بچانے میں مدد ملتی ہے ۔ یہ تحقیق طبی جریدے امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہوئی ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…