اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھرپور سینکے ہوئے توس ، خطرناک بیماری کا سبب

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)اگر تو آپ ڈبل روٹی یا بریڈ کے پیس کوتل کر یا ٹوسٹ کرکے کھانے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ اس کے نتیجے میں کینسر جیسا مرض آپ کو شکار بناسکتاہے ۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونیوالی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔ فوڈ اسٹینڈرڈ ایجنسی کی تحقیق میں بھے ہوئے آلوو ں ، چپس اور ٹوسٹ میں کینسر کے باعث بننے والے کیمیکل ارکیلامیڈی کی مقدار کاجائزہ لیاگیا۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نتائج سے معلوم ہواہے کہ آلووں میں چپس کو ہلکی سنہری رنگت آنے تک ہی پکایا جانا چاہیے جبکہ ڈبل روٹی میں بھی ہلکے ترین رنگت کو قابل قبول سمجھا جاسکتاہے ۔ تحقیق میں دریافت کیاگیا ہے کہ ڈبل روٹی یا الووں میں خستہ پن جتنا زیادہ ہوگا اس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکل کی مقدار بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی ۔ محققین کا کہنا ہے کہ اگر آلووں کو زیادہ دیر تک بھونا جائے تواس میں کیمیکل کی مقدار فی کلوگرام 1052 مائیکرو گرام ہوجاتی ہے جو کہ عام مقدار سے 50 گنا زیادہ ہوتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ س کیمیکل کا استعمال زیادہ کرنے کے نتیجے میں کینسر جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتاہے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…