جاپان نےبدبو بھگانے والی جر ابیں مار کیٹ میں پیش کردیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاﺅ سے آنے والی جرابوں کی بدبو سے چھٹکار ے کے لیے جاپان کے ڈیزائنر نے علیحدہ علیحدہ پنجوں والی جرابیں بنا دی جو پاﺅں کی بدبو کو مکمل ختم کر دیتی ہیں۔ جاپانی ڈیزائنر نے جرابوں میں جاپان کا روائتی پیپر ”واشی پیپر“ جو انٹی سیپٹک اور بدبو بھگانے والا… Continue 23reading جاپان نےبدبو بھگانے والی جر ابیں مار کیٹ میں پیش کردیں