کان میں تیلیاں مارنا انتہائی خطرناک
نیویارک (نیوز ڈیسک)کان میں تیلیاں مارنا بظاہروقتی آفاقہ کاباعث سمجھاجاتاہے لیکن اس سے بعض اوقات قوت سماعت سے محرومی جیسے بڑے نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ ایم ڈی ہیئرنگ کمیٹی آف امریکن اکیڈمی آف اوٹولارینگولوجی ہیڈ اینڈ نیک سرجری ڈاکٹر ڈوگلس بیکوس کا کہنا ہے کہ گھر کے بڑے بوڑھوں کا یہ کہنا… Continue 23reading کان میں تیلیاں مارنا انتہائی خطرناک