سر اور گردن کے کینسر کی چند عمومی علامات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سر اور گردن کاکینسر ، کینسر کے تمام معاملات کا 6فیصد ہوتے ہیں۔ ان کا آغاز منہ ، ناک ، تنفس کی نالیوں ، آواز کے غدود اور حلق سے ہوتاہے۔ یہ اکثر جارحانہ نوعیت کے ہوتے ہیں اور اکثر سر اور گردن کے علاوہ دیگر اعضائے جسمانی میں بھی پھیلتے… Continue 23reading سر اور گردن کے کینسر کی چند عمومی علامات