ادارہ برائے امراض قلب کی بھرپور مالی سپورٹ کریںگے،گورنر سندھ
کراچی (نیوز ڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت فعال ادارہ برائے امراض قلب کراچی (کے آئی ایچ ڈی) ایک نیک مقصد کے لئے قائم کیا گیا۔یہ غریب افرادکے علاج معالجے کا ادارہ ہے اس کی مالی حالت بہتر بنانے کے لئے مستقل… Continue 23reading ادارہ برائے امراض قلب کی بھرپور مالی سپورٹ کریںگے،گورنر سندھ