منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نیند کے ذریعے وزن کم کرنے کے طریقے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انسان کی کھانے پینے اور سونے کی عادات اس کی صحت پر اثرا انداز ہوتی ہیں اور اسی سے انسان موٹاپے کا بھی شکار ہوجاتا ہے لیکن تمام ترمصروفیت کے باوجود جو لوگ اپنی روٹین بنا لیتے ہیں وہ ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں انہیں اچھی عادات میں سونے سے قبل کی کچھ عادات بھی شامل ہیں جو پر عمل کر کے انسان موٹاپے سے نجات پا سکتا ہے۔رات کا کھانا جلدی کھائیں: ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ رانت کا کھانا سونے سے 2 سے 3 گھنٹے قبل کھانا چاہیے تاکہ کھانا ہضم ہوسکے جب کہ کھانے اور سونے میں یہ وقفہ پرسکون نیند بھی فراہم کرتا ہے۔گوشت کو غذا کا حصہ بنائیں: ماہرین طب کا ماننا ہے کہ گوشت میں امائنو ایسڈ ٹرائپٹو فان پایا جاتا ہے جس میں سونے کے مضبوط عناصر موجود ہوتے ہیں۔ سونے سے کافی وقت پہلے چند گرام گوشت بھی گہری نیند کا باعث بن جاتا ہے اور نیند جتنی گہری ہوگی اتناہی وزن کم بڑھے گا۔مرچیں کھائیں: کئی تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ مرچیں جسم میں موجود چکنائی کو جلانے میں مدد دیتی ہیں اس لیے کھانے میں مرچوں کے استعمال سے سونے کے دوران فالتو چربی پگھلنے کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔سونے سے قبل پروٹین کا حصول: سونے سے قبل پروٹین لینا انسانی نظاہم ہاضمہ کو بڑھا دیتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ شام میں 30 گرام تک پروٹین لیتے ہیں ان کے نظاہم ہاضمہ کو ا?رام مل جاتا ہے اس لیے کہ پروٹین میں موجود تھرموجینک جسم میں موجود کلوریز کو تیزی سے جلاتا ہے اور سونے کے دوران یہ عمل زیادہ بہتر انداز میں ہوتا ہے۔پودینے کا استعمال: وزن کم کرنے کے لیے پودینہ انتہائی اہم ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ ہر گھنٹے بعد پودینے کو سونگھنا وزن کی کمی کا اہم عنصر ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہوتر پھر پودینے کے تیل چند قطرے تکیے پر گرا لیں یہ بھی پر اثر ہوتا ہے۔ٹھنڈے ماحول میں سوئیں: کہا جاتا ہے کہ کمرے کا درجہ حرارت جتنا کم ہوگا یہ اتنا ہی چکناہٹ رکھنے والے سیلز کو متاثر کرے گا اور اسے گرم کرکے زیادہ تیزی سے جلائے گا۔ کمرے کو ٹھنڈا رکھنے سے سونے کے دوران چربی زیادہ تیزی سے پھگلے گی اور وزن کم ہوگا



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…