سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنے میں پلیئرجین رکاوٹ ہے
بیجنگ(نیوز ڈیسک ) چینی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق منشیات کی عادت چھوڑنے میں جیناتی مادے کا اہم کردار ہے۔ماہرین کا کہنا کہ انسان کے جسم میں موجود ’پلیئر جین‘ سگریٹ نوشی کو ترک کرنے کے ارادے میں رکاوٹ بنتا ہے کیونکہ یہ پلیئر جین ، جین ٹیک 1 اے سے ہو بہو ملتا… Continue 23reading سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنے میں پلیئرجین رکاوٹ ہے











































