بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) برطانوی وزرا اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ہومیوپیتھی کو علاج کے ان طریقوں کی فہرست میں ڈال دیا جائے جن پر پابندی ہے۔ ہومیوپیتھی متازع طریقہ علاج ہے اور یہ ’علاج بالمثل‘ کے اصول پر قائم ہے، تاہم اس کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس میں مریضوں… Continue 23reading برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

چند ایسی اشیا جنہیں وقت پر تبدیل کرکے کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

چند ایسی اشیا جنہیں وقت پر تبدیل کرکے کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسان کی کچھ عادات ایسی ہیں جو اس کی صحت کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں تاہم وہ اپنی سستی اور کاہلی کی وجہ سے اسے تبدیل نہیں کر پاتے اسی لیے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان عادات کو تبدیل کر کے انسان بیماری سے بچ کر اچھی صحت مند زندگی… Continue 23reading چند ایسی اشیا جنہیں وقت پر تبدیل کرکے کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے

بڑھتی عمر کے اثرات روکنا چاہتے ہیں ؟ تو اس مزیدار چیز کو کھانا شروع کردیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بڑھتی عمر کے اثرات روکنا چاہتے ہیں ؟ تو اس مزیدار چیز کو کھانا شروع کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)روزانہ ایک سیب بڑھاپا دور بھگائے یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔آئیووا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں سیب کے چھلکوں اور سبز ٹماٹروں میں ایک ایسا کیمیکل دریافت کیا گیا ہے جو عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں میں آنے والی تنزلی کی روک تھام… Continue 23reading بڑھتی عمر کے اثرات روکنا چاہتے ہیں ؟ تو اس مزیدار چیز کو کھانا شروع کردیں

ہر وقت تھکاوٹ کی وجہ سامنے آگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہر وقت تھکاوٹ کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں؟ کیا سونے میں مشکلات کا سامنا ہے ؟ یا کسی کام کرتے ہوئے توانائی کی کمی کا احساس ہوتا ہے؟اگر تو ہر وقت تھکاوٹ اور اوپر درج دیگر علامات آپ کی زندگی کا حصہ بن چکی ہیں تو آپ ان لاکھوں کروڑوں افراد میں… Continue 23reading ہر وقت تھکاوٹ کی وجہ سامنے آگئی

ہاتھوں کو خوبصورت اور سردیوں میں محفوظ بنانے کے طریقے جانئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہاتھوں کو خوبصورت اور سردیوں میں محفوظ بنانے کے طریقے جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خووبصورت ہاتھ اور پاو¿ں آپ کی شخصیت کو پرکشش بناتے ہیں۔چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہاتھ اور پاو¿ں کی خوبصورتی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ہاتھوں کی جلد حساس ہوتی ہے جب موسم تبدیل ہوتا ہے تو ایسے میں ہاتھوں اور ناخنوں کومعمول سے زیادہ نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔موسم سردی کاہویاگرمی… Continue 23reading ہاتھوں کو خوبصورت اور سردیوں میں محفوظ بنانے کے طریقے جانئے

کیا آپ مالٹا کے فوائد جانتے ہیں ؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

کیا آپ مالٹا کے فوائد جانتے ہیں ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مالٹا جو ہمارے ہاں بکثرت پیداہوتا ہے۔ اور اسی تناسب سے استعمال ہوتا ہے۔ نارنگی، سنگترہ، جاپانی پھل ( پرسمین ) کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔یہ خاندان ترشاوہ کہلاتا ہے۔ ترشاوہ پھلوں کا شمار غذائی اعتبار سے اہم پھلوں میں ہوتا ہے تاہم ہر ایک کی رنگت، خوشبو، ذائقہ اور تاثیر… Continue 23reading کیا آپ مالٹا کے فوائد جانتے ہیں ؟

پاکستان میں بھی ذیابیطس کامرض تیزی سے پھیل رہا ہے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں بھی ذیابیطس کامرض تیزی سے پھیل رہا ہے

کراچی(نیوز ڈیسک) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھی ذیابیطس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اس وقت 71 لاکھ افراد اس بیماری کا شکار ہیں، اگر قومی سطح پر اس کی روک تھام کے لیے مناسب اور عملی اقدام نہ اٹھائے گئے تومریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے… Continue 23reading پاکستان میں بھی ذیابیطس کامرض تیزی سے پھیل رہا ہے

نیند ہماری زندگی کا نارمل بلکہ ضروری حصہ ہے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیند ہماری زندگی کا نارمل بلکہ ضروری حصہ ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیند ہماری زندگی کا نارمل بلکہ ضروری حصہ ہے۔ لیکن اگر آپ اس کے متعلق سوچیں تو آپ کو یہ ایک عجیب چیز لگے گی۔ ہر دن کے اختتام پر ہم بے ہوش سے ہو جاتے ہیں اور ہماری حسیں جاتی رہتی ہیں۔ نیند نے ہمارے آباو¿ اجداد کو غیر محفوظ بنا دیا… Continue 23reading نیند ہماری زندگی کا نارمل بلکہ ضروری حصہ ہے

ٹامن بی اور سی سے بھرپور غذاو¿ں کا استعمال انفیکشن سے بچاتا ہے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹامن بی اور سی سے بھرپور غذاو¿ں کا استعمال انفیکشن سے بچاتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں وٹامن سی اور بی سے بھرپور ہرے پتوں والی سبزیاں استعمال کی جائیں کیونکہ یہ سردی کے انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں جسم کو گرم رکھنے کے لیے گرم خوراک… Continue 23reading ٹامن بی اور سی سے بھرپور غذاو¿ں کا استعمال انفیکشن سے بچاتا ہے

1 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 1,067