منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد45 ہزار ہوگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد45 ہزار ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ایک لاکھ 30 ہزارافرادایچ آئی وی ایڈزوائرس کا شکارہیں، ایک سال کے دوران سندھ میں ایچ آئی وی وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کے اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں مجموعی طورپر 45ہزار افراد ایڈز وائرس سے متاثر ہیں ان میں ایڈزکنٹرول پروگرام کے تحت 4ہزار… Continue 23reading سندھ میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد45 ہزار ہوگئی

انار کا جوس استعمال کریں، نزلے زکام کو دور بھگائیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

انار کا جوس استعمال کریں، نزلے زکام کو دور بھگائیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)نز لے زکام کے حالیہ لہر نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اگر آپ اس بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے تو باقاعدگی سے انار کا جوس پیئیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انار کا جوس نزلے زکام سے محفوظ رکھتا ہے۔ طبّی ماہرین کے مطابق انار کا جوس جسم میں ایسے… Continue 23reading انار کا جوس استعمال کریں، نزلے زکام کو دور بھگائیں

” کلاﺅڈ کلینک“ صحت کے شعبے میں انقلابی قدم،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

” کلاﺅڈ کلینک“ صحت کے شعبے میں انقلابی قدم،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک) جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل موبائل فون کمپنی زونگ نے حال ہی میں معروف آئی ٹی کمپنی Infogistic کے باہمی اشتراک سے ‘ کلاﺅڈ کلینک’ متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت ڈاکٹروں اور مریضوں کو آن لائن الیکٹرونک میڈیکل ریکارڈ سافٹ ویئر دستیاب ہو گا۔معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زونگ… Continue 23reading ” کلاﺅڈ کلینک“ صحت کے شعبے میں انقلابی قدم،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

ہوشیار! پولیو ویکسین کے قطرے پلوانے سے انکار پر 17والدین کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہوشیار! پولیو ویکسین کے قطرے پلوانے سے انکار پر 17والدین کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان میں پولیو ویکسین کے قطرے پلوانے سے انکار کرنے پر سترہ والدین گرفتار کرلیا گیا جبکہ انکاری والدین کو منانے کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے والے دو ڈپٹی ڈی ایچ اوز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے سے انکاری… Continue 23reading ہوشیار! پولیو ویکسین کے قطرے پلوانے سے انکار پر 17والدین کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

عالمی موسمیاتی ادارے نے 2015بارے اہم انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی موسمیاتی ادارے نے 2015بارے اہم انکشاف

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک )عالمی موسمیاتی ادارے نے 2015 کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔عالمی موسمیاتی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق 2011 سے 2015 تک کے پانچ برسوں کو گرم ترین برسوں میں شمار کیا گیا ہے۔ادارے کے مطابق عالمی حدت میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ کے بڑھنے کا خطرہ… Continue 23reading عالمی موسمیاتی ادارے نے 2015بارے اہم انکشاف

دل کے دھڑکن کی رفتار کیسی ہوتو موت کا باعث بنتی ہے ؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

دل کے دھڑکن کی رفتار کیسی ہوتو موت کا باعث بنتی ہے ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جن افراد کی دل کی دھڑکن فی منٹ 80 ہوتی ہے ان میں اگلے 20 برسوں میں کسی بھی وجہ سے موت کا خطرہ 45 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ چنگ ڈآیونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق زیادہ تر افراد کی دل کی دھڑکن کی رفتار… Continue 23reading دل کے دھڑکن کی رفتار کیسی ہوتو موت کا باعث بنتی ہے ؟

برے رویئے معاشرے میں کسی وبا کی طرح پھیلتے ہیں؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

برے رویئے معاشرے میں کسی وبا کی طرح پھیلتے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کئی سائنسی مطالعات کے بعد ماہرین اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ کسی شخص کا تلخ اور برا رویہ بھی معاشرے میں کسی بیماری کی وبا کی طرح پھیلتا ہے اور پھر مزید لوگ اسے پھیلانے کا سبب بنتے ہیں۔یونیورسٹی آف فلوریڈا کے ماہرین کے مطابق منفی جذبات معاشرے میں منفی رویوں کی… Continue 23reading برے رویئے معاشرے میں کسی وبا کی طرح پھیلتے ہیں؟

تنہائی جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

تنہائی جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی نیشنل اکیڈمی آف سائنس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ تنہائی جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے۔سائنسدانوں کی رپورٹ کے مطابق وہ افراد جو تنہا رہتے ہیں ان کی موت کے امکانات 14 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔تنہا رہنے والے انسان کے مدافعتی نظام اور ماک بندر جنہیں ان کے خاندان… Continue 23reading تنہائی جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے

جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن بر قرار رکھنے والی غذائیں !!!

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن بر قرار رکھنے والی غذائیں !!!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔ آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔ 3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔ ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔… Continue 23reading جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن بر قرار رکھنے والی غذائیں !!!

1 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 1,075