اب 100برس عمر بھی ممکن ! بڑھاپے کو روکنے کیلئے اہم ترین دریافت،امریکی تحقیق نے تہلکہ مچادیا
کراچی(نیوزڈیسک)ڈھلتی ہوئی عمر سے ہر شخص پریشان نظر آتا ہے لیکن ذیابیطس (ٹائپ ٹو) میں کھائی جانے والی ایک عام دوا میٹ فارمن نے خلیات کی سطح پر بڑھاپے کو روکنے کی حیرت انگیز صلاحیت ظاہر کی ہے۔عمررسیدگی کے اثرات پر کام کرنے والے ایک امریکی ماہر ڈاکٹر کے مطابق اس دوا کے تجربات کے… Continue 23reading اب 100برس عمر بھی ممکن ! بڑھاپے کو روکنے کیلئے اہم ترین دریافت،امریکی تحقیق نے تہلکہ مچادیا









































