بھارت میں خاتون کے پتے سے 12 ہزار پتھریاں نکال دی گئیں
کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارت میں معدے کے شدید درد اور جلن میں مبتلا خاتون کو سپتال لایا گیا تو ڈاکٹروں نے طویل آپریشن کے بعد ان کے معدے سے لگ بھگ 12 ہزار پھتریاں نکالی گئی ہیں جسے ایک عالمی ریکارڈ قرار دیا جارہا ہے۔کولکتہ کی 51 سالہ خاتون کو جب پتے میں تکلیف کے باعث… Continue 23reading بھارت میں خاتون کے پتے سے 12 ہزار پتھریاں نکال دی گئیں