دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار نوٹ کرنے والی گولی تیار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایم آئی ٹی ماہرین نے ایسی گولی تیار کی ہے جو سینسر اور مائیکروفون کے ذریعے آپ کے دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار سے ڈاکٹر کو آگاہ کرتی رہے گی۔ اگرمیساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی ) کی تیارکردہ نئی اسمارٹ گولی مریض کیا آنت… Continue 23reading دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار نوٹ کرنے والی گولی تیار