کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی… Continue 23reading کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین