انسداد پولیو مہم میں جمعرات تک توسیع کردی ، کمشنر کراچی
کراچی(نیوز ڈیسک)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ان کے دفتر میں انتہائی حساس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس منعقد ہو ا۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی ون اسلم کھوسو ،تمام ٹاﺅن ہیلتھ افسران ،عالمی ادارہ صحت کے نمائندے اور سیکورٹی پر مامور پولیس افسران اور دیگر نے شر کت کی۔اجلاس… Continue 23reading انسداد پولیو مہم میں جمعرات تک توسیع کردی ، کمشنر کراچی