اسلام آباد(نیوڈیسک )پالک بڑھے ہوئے وزن والے وافراد کے لیے انتہائی مفید ہے سویڈن میں کی گئی حالیہ تحقیق کے مطابق پالک کا جوس پینے سے وزن کم کرنے میں بڑی مدد حاصل ہوتی ہے سویڈن کے سائسندانوں نے تحقیق کے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ اگر پالک کا جوس روزانہ صبح نہار منہ ایک خاص مقدار میں پیا جائے تو اس سے بھوک کی انتہا کم کرنے میں مدد ملتی ہے جس سے انسان کی خوراک کنٹرول کر کے وزن کم کرنے میں نمایا ں مدد حاصل ہو تی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں