اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات

دور جدید میں بڑھا ہوا پیٹ ایک المیہ ہے۔ جس نے ہر مرد و عورت کو پریشان کر رکھا ہے۔ اگرچہ بڑھے ہوئے پیٹ کے حامل افراد بہت سے ٹوٹکے تو آزمائے ہیں لیکن وہ بہت کم ہی کامیاب ہو پاتے ہیں- ہم آپ کو آج چند ایسے مشروبات کے بارے میں بتائیں گے جن… Continue 23reading پیٹ کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات

راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

datetime 24  جنوری‬‮  2016

راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

راول پنڈی(نیوز ڈیسک)راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں سے گزر گیا۔پنجاب میں سوائن فلو سے اموات کی تعداد 19 ہو گئی۔محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص راول پنڈی کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھا جہاں آج صبح انتقال کر گیا۔جس کے بعد صوبے میں سوائن فلو سے… Continue 23reading راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے ،تحقیق

datetime 24  جنوری‬‮  2016

چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے ،تحقیق

اسلام آباد (نیو زڈیسک) چقندر کا جوس بلند فشار خون جیسے مرض سے محفوظ رکھتا ہے تحقیق کے مطابق چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے خون کی سپلائی کو بہتر بناتا ہے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے خون کی روانی نارمل رکھتا ہے اس کے جوس سے دل کی… Continue 23reading چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے ،تحقیق

موسم سرمامیں ہلکے بخار،نزلہ اورفلوسے نجات وہ بھی بالکل مفت

datetime 23  جنوری‬‮  2016

موسم سرمامیں ہلکے بخار،نزلہ اورفلوسے نجات وہ بھی بالکل مفت

نیویارک (نیوزڈیسک) موسم سرمامیں زیادہ ترافرادکوبخار،نزلہ اورفلوکامرض لاحق ہوجاتاہے ۔ایک امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اگرآپ ہلکے بخار،نزلہ اورفلو میں مبتلاہیں تواس کابہت ہی سادہ ساطبی نسخہ ہے کہ آپ رات کے کھانے سے پہلے گرم پانی پی کررات کاکھاناکھائیں اورکھاناکھانے کے بعد ایک گھنٹے کے بعد سوجائیں توصبح سویرے آپ کوان امراض سے… Continue 23reading موسم سرمامیں ہلکے بخار،نزلہ اورفلوسے نجات وہ بھی بالکل مفت

شوگرسے چھٹکارہ پانے کامفت اورآسان علاج

datetime 23  جنوری‬‮  2016

شوگرسے چھٹکارہ پانے کامفت اورآسان علاج

Oversleepشکاگو (نیوزڈیسک)ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر زیادہ سونا وہ چھوٹی سی خوشی ہے جس کا انتظار دفاتر میں کام کرنے والے پورا ہفتہ کرتے ہیں ، یہ عادت آپ کو ایک جان لیوا مرض سے بھی بچاسکتی ہے ۔یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے ۔ شکاگو… Continue 23reading شوگرسے چھٹکارہ پانے کامفت اورآسان علاج

ہسپتال میں اہم شعبے کاافتتاح

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ہسپتال میں اہم شعبے کاافتتاح

پشاور(نیوزڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں بارہ بستروں پر مشتمل صوبے کے پہلے نیورو ٹرامہ وارڈ افتتاح کر دیا گیا ،حساس نوعیت کے مریضوں کا علاج اب کیجولٹی میں کیا جائیگالیڈی ریڈنگ پشاور میں اپنی نوعیت کے پہلے نیورو ٹرامہ وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ابتدائی طور پر وارڈ میں 12بیڈ رپرمشتمل ہوگا جن میں شعبہ حادثات… Continue 23reading ہسپتال میں اہم شعبے کاافتتاح

ایسی 5 اشیا جو انسان کی نیند میں خلل کا باعث بنتی ہیں

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ایسی 5 اشیا جو انسان کی نیند میں خلل کا باعث بنتی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دن بھر کی تھکاوٹ اور کام کے بعد اچھی اور پرسکون نیند ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن ذرا سی بداحتیاطی سے اور کھانے میں لاپرواہی رات کو بےسکون اور اذیت ناک بنادیتی ہے لیکن پریشان نہ ہوں اگر آپ ان ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نیند کی دشمن 5 غذاو¿ں… Continue 23reading ایسی 5 اشیا جو انسان کی نیند میں خلل کا باعث بنتی ہیں

تاریخ پیدائش سے مستقبل کی صحت کی پیشگوئی ممکن

datetime 23  جنوری‬‮  2016

تاریخ پیدائش سے مستقبل کی صحت کی پیشگوئی ممکن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)علمِ نجوم کے مطابق زمین، چاند، سورج اور ستاروں کی کسی کے پیدائش کے وقت پوزیشن شخصیت پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتی ہے جس کو سائنسدانوں نے کبھی تسلیم نہیں کیا تاہم سائنس یہ ضرور مانتی ہے کہ آپ کے پیدائش کا مہینہ یا موسم صحت پر مرتب ہونے والے خطرات اور… Continue 23reading تاریخ پیدائش سے مستقبل کی صحت کی پیشگوئی ممکن

تھر‘ غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101ماﺅں کی گود اجڑ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

تھر‘ غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101ماﺅں کی گود اجڑ گئی

مٹھی(نیوز ڈیسک)تھرمیں غذائی قلت سے مزید 7بچے جان کی بازی ہار گئے ،جنوری 2016ء کے دوران 101 ماﺅں کی گود خالی ہوگئی ، مرنیوالے7بچوں میں سے 5مٹھی جبکہ 2عمر کوٹ کے سول اسپتال میں جاںبحق ہوئے ، سول اسپتال مٹھی سمیت دیگر اسپتالو ں میں 100سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔تھرپارکر کے صحرائی علاقوں میں… Continue 23reading تھر‘ غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101ماﺅں کی گود اجڑ گئی

1 … 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 … 1,099