نومولودبچوں سے متعلق پاکستان سے انتہائی تشویشناک خبریں ،ماہرین نے خبردار کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں5سال سے کم عمر بچوں کی ہلاکتوں میں ایک بڑی تعداد نومولودبچوں کی ہورہی ہے اور ان میں سے نصف بچے زندگی کے پہلے ماہ ہی میں جاں بحق ہوجاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار آغاخان اسپتال میں منعقدکی جانیوالی بین الاقوامی کانفرنس آن میٹرنل، فیٹل اینڈ نیونیٹل میڈیسن میں مختلف ماہرین نے… Continue 23reading نومولودبچوں سے متعلق پاکستان سے انتہائی تشویشناک خبریں ،ماہرین نے خبردار کر دیا