منشیات پر قابو پانے سے امن کی صورتحال بہتر ہو سکتی ہے
کراچی (نیوز ڈیسک)جناح اسپتال کراچی میں زکریا ڈرگ ڈی ٹاکسیفیکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جناح اسپتال کے نجم الدین آڈیٹوریم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا اور وزیر تعلیم سندھ نثار احمد کھوڑونے سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔ قبل ازیں ایڈز کے عالمی دن… Continue 23reading منشیات پر قابو پانے سے امن کی صورتحال بہتر ہو سکتی ہے