پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
پشارو(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی جس میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرےپلائے جا رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران خیبر پختونخوا میں 54 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف… Continue 23reading پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز