تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھر میں غذائیت کی کمی اور دواوں کی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے۔ رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد38 تک جاپہنچی ہے۔تھر کے مکینوں کے لیے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی بھوک اور دواوں کی کمی مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ نئے سال کے پہلے ہی مہینے غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے اب تک 38 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔آج بھی سول اسپتال مٹھی سے کراچی منتقل کرنے کے دوران 18ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا،سول اسپتال مٹھی میں 31 بچے زیرعلاج ہیں۔ ننگر پارکر ، اسلام کوٹ ، ڈیپلو کے سرکاری اسپتالوں میں بھی مجموعی طور پر 52 ایسے بچے زیر علاج ہیں جو غذائیت کی وجہ سے مختلف امراض میں مبتلا ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی



















































