جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

دودھ پی کر سونے سے عام طور پر اچھی نیند آتی ہے

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

دودھ پی کر سونے سے عام طور پر اچھی نیند آتی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بے خوابی کا شکار افراد کو رات کے وقت دودھ پینا تجویز کیا جاتا ہے۔ دودھ پی کر سونے سے عام طور پر اچھی نیند آتی ہے۔ اسی بات نے سائنس دانوں کو دودھ کے خواب آور اثرات کی جانچ کرنے پر اکسایا۔تحقیق کے نتائج سے ماہرین پر یہ حیران ک ±ن انکشاف ہوا… Continue 23reading دودھ پی کر سونے سے عام طور پر اچھی نیند آتی ہے

ماہرین نے بھولنے کی عادت کو فائدہ مند قرار دیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ماہرین نے بھولنے کی عادت کو فائدہ مند قرار دیدیا

گلاسگو(نیوزڈیسک) بھولنے کے مرض میں مبتلا افراد اس عادت کو ایک عذاب سے تعبیر کرتے ہیں لیکن سائنسدانوں کے مطابق غائب دماغی ایک نعمت بھی ہوسکتی ہے.گلاسگو یونیورسٹی کے سائنسدان کے مطابق اگر آپ ایک کام کو بھول کر دوسرے کی جانب رجوع کرتے ہیں تو یہ آپ میں نئے کام کو سیکھنے کے صلاحیت… Continue 23reading ماہرین نے بھولنے کی عادت کو فائدہ مند قرار دیدیا

گاجر کی ان گنت خوبیاں و فوائد

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

گاجر کی ان گنت خوبیاں و فوائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت گاجر بھی ہے۔ جو اپنے اندر بے پناہ افادیت لیے ہوئے ہے۔ یہ ایسی سبزی ہے جس کا شمار پھلوں میں بھی ہوتا ہے۔ گاجر پکانے، کچی کھانے اور اچار بنانے میں استعمال ہوتی ہے اس کے علاوہ اس کا جوس بھی… Continue 23reading گاجر کی ان گنت خوبیاں و فوائد

پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب ہم کینو یا مالٹا کھاتے ہیں تواس پر چڑھا موٹا سا چھلکا اتار پھینکتے ہیں، اور اس میں کوئی عجیب بات بھی نہیں ، سب یہی کرتے ہیں ،لیکن کیا آپ جانتی ہیں اس طرح ہم کینو یا مالٹے میں موجود غذائیت کا بڑا حصہ ضایع کردیتے ہیں۔اس چھلکے میں… Continue 23reading پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غصہ کسے نہیں آتا؟ اور اگر بات واقعی غصے دلانے والی ہو تو پھر لال بھبوکا ہونے کا جواز بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ لیکن، کیا ہمارا معمولی باتوں پر ناراض ہوجانا اور اپنا غصہ دوسروں پر نکالنے کی عادت ہمیں قبل از وقت موت کے خطرے سے قریب کر رہی ہے؟ ایک نئی تحقیق… Continue 23reading کیا میرا غصہ مجھے مار دے گا؟

ایڈز پر قابو پانے میں قابل ذکر کامیابی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ایڈز پر قابو پانے میں قابل ذکر کامیابی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک زمانہ تھا کہ ایڈز کا مرض لاعلاج تھا اور اس سے متاثر ہونے والے شخص کی موت یقینی ہوا کرتی تھی لیکن کئی برسوں کی انتھک تحقیق اور محنت کے بعد اب نہ صرف یہ کہ اس سے بچاو¿ ممکن ہے بلکہ اس کا علاج بھی دریافت کر لیا گیا ہے۔کسی شخص میں… Continue 23reading ایڈز پر قابو پانے میں قابل ذکر کامیابی

جنوبی افریقہ، تپ دق کے علاج کی حکمت عملی زیر غور

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

جنوبی افریقہ، تپ دق کے علاج کی حکمت عملی زیر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں تپ دق کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کے لائحہ عمل کے لئے دنیا بھر کے ماہرین طب اس ہفتے کیپ ٹاو¿ن میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔دپ دق کا یہ مرض افریقہ کے اس ملک میں ایچ آئی وی سے کہیں زیادہ عام ہے جس کا وائرس ایڈز کے مرض… Continue 23reading جنوبی افریقہ، تپ دق کے علاج کی حکمت عملی زیر غور

سائنس دان میرس وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین کی تیاری کے قریب

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

سائنس دان میرس وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین کی تیاری کے قریب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک رپورٹ کے مطابق سائنس دان میرس وائرس سے بچاو¿ کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ رپورٹ جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہوئی ہے۔یورپی سائنس دانوں نے اس مرض سے نمٹنے کے لیے چیچک کی ویکسین کی ایک قسم کو جینیاتی طور پر اس طرح تبدیل کیا ہے کہ وہ میرس… Continue 23reading سائنس دان میرس وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین کی تیاری کے قریب

ڈراﺅنی فلمیں کئی مسائل پیدا کرسکتا ہے، ماہرین

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ڈراﺅنی فلمیں کئی مسائل پیدا کرسکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہارر (ڈراﺅنی) فلمیں دیکھنا آپ کے لیے بہت نقصاندہ ہوسکتا ہے وجہ یہ ہے کہ ڈراو¿نی فلمیں دیکھنے سے خون میں فیکٹر 8 پروٹین کی مقدار بڑھنے لگتی ہے جس سے خون گاڑھا ہوسکتا ہے اور کئی امراض کا سبب بن سکتا ہے۔ایک عرصے سے ڈاکٹر یہ کہتے… Continue 23reading ڈراﺅنی فلمیں کئی مسائل پیدا کرسکتا ہے، ماہرین

1 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 1,067