جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

آنکھوں کے خشک ہو جانے کی بیماری کا آسان حل

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

آنکھوں کے خشک ہو جانے کی بیماری کا آسان حل

لندن(نیوزڈیسک)ماہرین بصارت کا کہنا ہے کہ آنکھوں کے خشک ہو جانے کی بیماری جو عموما کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارنے کی وجہ سے ہوتی ہے کا علاج مچھلی کے تیل سے ممکن ہے۔ آنکھوں کا خشک ہو جانا کو کمپیوٹر ویڑن سنڑوم یا ڈیجیٹل آئی سٹرین کہتے ہیں جوزیادہ دیر تک کمپیوٹر، ٹیبلٹس یا… Continue 23reading آنکھوں کے خشک ہو جانے کی بیماری کا آسان حل

پاکستان میں جذام کے خاتمے کیلئے کام کرنیوالی ڈاکٹر روتھ فاو کیلئے اعلیٰ جرمن اعزاز

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں جذام کے خاتمے کیلئے کام کرنیوالی ڈاکٹر روتھ فاو کیلئے اعلیٰ جرمن اعزاز

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی ڈاکٹر روتھ فاو کو جرمن حکومت نے اعلیٰ اعزاز اسٹافر میڈل سے نوازدیا۔ طلائی میڈل دینے کی تقریب کراچی میں جرمن قونصلیٹ میں ہوئی۔ڈاکٹر روتھ فاو نے ایک دو نہیں، زندگی کے 55 سال پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے صرف کئے۔ جرمن… Continue 23reading پاکستان میں جذام کے خاتمے کیلئے کام کرنیوالی ڈاکٹر روتھ فاو کیلئے اعلیٰ جرمن اعزاز

بچوں کی شرح اموات میں کمی کیلئے کام کرنا ہوگا،ماہرین

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بچوں کی شرح اموات میں کمی کیلئے کام کرنا ہوگا،ماہرین

کراچی(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی بیماریوں اوران کے باعث ہونے والی اموات کی شرح میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مل کر کام کرنا ہو گا۔ نجی شعبے اور مخیر حضرات کو بھی حکومت کا ہاتھ بٹانا ہو گا۔ قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی ایچ… Continue 23reading بچوں کی شرح اموات میں کمی کیلئے کام کرنا ہوگا،ماہرین

پاکستان کے اہم سرکاری ہسپتال میں ”مردوں “پرلاکھوں خرچ کاانکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کے اہم سرکاری ہسپتال میں ”مردوں “پرلاکھوں خرچ کاانکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز کے مردہ خانے میں لاوارث لاشوں پر لاکھوں روپے خرچ ہونے لگے ، سالوں سے پڑی لاشیں دفن نہ کرنے پر سرد خانے میں مزید لاشوں کی گنجائش نہ ہونے سے انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے… Continue 23reading پاکستان کے اہم سرکاری ہسپتال میں ”مردوں “پرلاکھوں خرچ کاانکشاف

مولی کھانے کے دس فوائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

مولی کھانے کے دس فوائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مولی برصغیر پاک وہند میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں میں سے ا یک ہے۔مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کیلئے اسے کچی حالت میں ہی کھا ناچاہیے ، پکانے پر اس کے وٹامن (حیاتین )ضائع ہوجاتے ہیں۔ذیابیطس کے مریضوں کو زمین کے اندر پیدا ہونے والی غذاﺅں سے اجتناب… Continue 23reading مولی کھانے کے دس فوائد

قبل ازوقت بڑھاپے کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

قبل ازوقت بڑھاپے کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)نیند کی کمی ویسے تو صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر یہ آپ کی ظاہری شخصیت کو بھی تباہ کرکے رکھ دیتی ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کیس یونیورسٹی ہاسپٹل میڈیکل سینٹر کی تحقیق کے مطابق اگر کوئی شخص مستقل بنیادوں پر کم نیند لینے لگے… Continue 23reading قبل ازوقت بڑھاپے کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور‘سرکاری ہسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ، ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

لاہور‘سرکاری ہسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ، ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( این این آئی )سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرزکی کمی اور صحت کی سہولیات فراہم نہ کرنے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق کی جانب سے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی اور سہولیات… Continue 23reading لاہور‘سرکاری ہسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ، ہائیکورٹ میں درخواست دائر

امریکہ ہم جنس پرستوں کو خون عطیہ کرنے کی مشروط اجازت مل گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

امریکہ ہم جنس پرستوں کو خون عطیہ کرنے کی مشروط اجازت مل گئی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں خوراک اور ادویات کے ادارے (ایف ڈی اے) کی جانب سے 30 سال کی پابندی کے بعد ہم جنس پرست مردوں کے خون عطیہ کرنے کے حوالے سے قانون میں نرمی کر دی ۔ اب وہ ہم جنس پرست افراد جو ایک سال سے جنسی طور پر سرگرم نہیں ہیں ا±نھیں خون… Continue 23reading امریکہ ہم جنس پرستوں کو خون عطیہ کرنے کی مشروط اجازت مل گئی

آٹسزم کا اعلاج بصری استعمال سے ممکن ہے، ماہرین نفسیات

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

آٹسزم کا اعلاج بصری استعمال سے ممکن ہے، ماہرین نفسیات

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں آٹسزم کا اعلاج بصری استعمال سے ممکن ہے۔ آٹسزم ایک دماغی بیماری ہے،ماہرین کے مطابق اس بیماری میں دماغ میں ایک کیمیکل جی اے بی اے کا لیول کم ہوتا ہے کو دماغ کو برے حالات میں بھی پرسکون رکھتا ہے جبکہ آٹسزم میں مبتلا افراد… Continue 23reading آٹسزم کا اعلاج بصری استعمال سے ممکن ہے، ماہرین نفسیات

1 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 1,067