تھر،رواں ماہ مرنےوالےبچوں کی تعداد32ہوگئی
تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھر کے صحرا میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کی وجہ سے بچو ں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ایک بچہ انتقال کرگیا۔ادھروزیراعلیٰ سند ھ کاکہناہے کہ تھرمیں قحط کی کوئی صورت حال نہیں،اسپتالوں میں ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی کمی دور کی جائے گی۔تھر کے صحرا میں رواں ماہ اب… Continue 23reading تھر،رواں ماہ مرنےوالےبچوں کی تعداد32ہوگئی