ڈائننگ روم میں آئینہ لگا دیں تو کم کھانے میں مدد ملتی ہے
نیویارک(نیوز ڈیسک)کھانے سے متعلق ایک انوکھی ریسرچ سامنے آئی ہے،نفسیات دان کہتے ہیں کہ اگر ڈائننگ ٹیبل کے سامنے آئینہ لگادیا جائے، تو موٹا پے سے بچا جاسکتا ہے۔سامنے کھانے کی چیزیں ہوں اتنی مزیدار، تو کس کا ہاتھ رکتا ہے، خاص طور پر اس وقت جب بندہ کھانے پینے کا شوقین بھی ہو لیکن… Continue 23reading ڈائننگ روم میں آئینہ لگا دیں تو کم کھانے میں مدد ملتی ہے