دست شناسی کے ذریعے 4بیماریوں کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انگلی کی لمبائی سے لے کر ہاتھ کی مضبوط گرفت تک ، ہمار ے ہاتھ مختلف بیماریوں کے خطرناک عوامل کی نشاندہی کرسکتے ہیں۔انگلی کی لمبائی آرتھرائٹس کے خطرے کو ظاہر کرتی ہے آرتھرائٹس بیماری پر حالیہ تحقیق کے مطابق انگوٹھی والی انگلی کا انگشت شہادت سے زیادہ بڑا ہونا گھٹنے کے درد… Continue 23reading دست شناسی کے ذریعے 4بیماریوں کی پیشگوئی