ہسپتال میں اہم شعبے کاافتتاح
پشاور(نیوزڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں بارہ بستروں پر مشتمل صوبے کے پہلے نیورو ٹرامہ وارڈ افتتاح کر دیا گیا ،حساس نوعیت کے مریضوں کا علاج اب کیجولٹی میں کیا جائیگالیڈی ریڈنگ پشاور میں اپنی نوعیت کے پہلے نیورو ٹرامہ وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ابتدائی طور پر وارڈ میں 12بیڈ رپرمشتمل ہوگا جن میں شعبہ حادثات… Continue 23reading ہسپتال میں اہم شعبے کاافتتاح