زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی
نیویارک(نیوز ڈیسک)زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی ہے۔چند دن میں ویکسین کے جانوروں پر تجربات شروع کر دیئے جائیں گے جبکہ اگست تک اس کی انسانوں پر آزمائش متوقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی و جنوبی امریکا کے کئی ممالک میں زیکا وائرس کا پھیلاو بہت تیز ہے۔یہ وائرس اب… Continue 23reading زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی