سوئٹزرلینڈ ،کم عمر ترین جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن
برن،سوئٹزرلینڈ(نیوز ڈیسک)سوئٹزرلینڈ میں ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ آٹھ دن کی جڑواں بہنوں، جن کے جسم آپس میں جڑے ہوئے تھے کو علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن کیاگیا ہے،یہ اتنے چھوٹے بچوں کا کیا جانے والا پہلا کامیاب آپریشن ہے۔گذشتہ دسمبر میں پیدا ہونے والی یہ جڑواں بہنیں جگر اور چھاتی سے جڑی ہوئی تھیں۔سوئس… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ ،کم عمر ترین جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن