جذام سے متعلق فرسودہ خیالات درست نہیں، طبی ماہرین
کراچی (نیوز ڈیسک)لیپروسی کنٹرول پروگرام کو آج جس بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ فرسودہ خیالات اور بے بنیاد عقیدہ ہے جو معاشرے میں اس مرض سے متعلق پایا جاتا ہے جس کے باعث مریض مرض میں مبتلا ہونے پر اپنے مرض کو چھپاتے ہیں اور بروقت علاج نہیں کرواپاتے اور مرض کے پیچیدہ ہونے… Continue 23reading جذام سے متعلق فرسودہ خیالات درست نہیں، طبی ماہرین